ہجرت کا نواں سال

-: آیت تخییر و ایلاء

-: ایک غلط فہمی کا ازالہ

-: عاملوں کا تقرر

-: بنی تمیم کا وفد

-: حاتم طائی کی بیٹی اور بیٹا مسلمان

-: غزوۂ تبوک

-: غزوۂ تبوک کا سبب

-: فہرست چندہ دہندگان

-: فوج کی تیاری

-: تبوک کو روانگی

-: راستے کے چند معجزات

-: ہوا اڑا لے گئی

-: گمشدہ اونٹنی کہاں ہے ؟

-: تبوک کا چشمہ

-: رومی لشکر ڈر گیا

-: ذوالبجادین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی قبر

-: مسجد ضرار

-: صدیق اکبر رضی اﷲ تعالٰی عنہ امیر الحج

۹ ھ کے واقعات متفرقہ :-

-: وفود العرب

-: استقبالِ وفود

-: وفد ثقیف

-: وفد کندہ

-: وفد بنی اشعر

-: وفد بنی اسد

-: وفد فزارہ

-: وفد بنی مرہ

-: وفد بنی البکاء

اس وفد کے ساتھ حضرت معاویہ بن ثور بن عبادرضی اللہ تعالٰی عنہ بھی آئے تھے جو ایک سو برس کی عمر کے بوڑھے تھے۔ ان سب حضرات نے بارگاہ اقدس میں حاضر ہو کر اپنے اسلام کا اعلان کیا پھر حضرت معاویہ بن ثور بن عبادرضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے فرزند حضرت بشیررضی اللہ تعالٰی عنہ کو پیش کیا اور یہ گزارش کی کہ یارسول اﷲ! (صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم ) آپ میرے اس بچے کے سر پر اپنا دست مبارک پھرا دیں ۔ان کی درخواست پر حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے ان کے فرزند کے سر پر اپنا مقدس ہاتھ پھرا دیا ۔اور ان کو چند بکریاں بھی عطا فرمائیں ۔اور وفد والوں کے لئے خیروبرکت کی دعا فرما دی اس دعا ئے نبوی کا یہ اثر ہوا کہ ان لوگوں کے دیار میں جب بھی قحط اور فقر و فاقہ کی بلا آئی تو اس قوم کے گھر ہمیشہ قحط ا ور بھکمری کی مصیبتوں سے محفوظ رہے۔1

(مدارج ا لنبوۃ ج۲ ص ۰ ۶ ۳ )


1مدارج النبوت، قسم سوم، باب نہم، ج۲، ص۳۶۰

-: وفد بنی کنانہ

-: وفد بنی ہلال

-: وفد ضمام بن ثعلبہ

-: وفدَ بلی

-: وفد تُجیب

-: وفد مزینہ

-: وفد دوس

-: وفد بنی عبس

-: وفد دارم

-: وفد غامد

-: وفد نجران