ہجرت کا نواں سال

-: آیت تخییر و ایلاء

-: ایک غلط فہمی کا ازالہ

-: عاملوں کا تقرر

حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ؁ ۹ھ محرم کے مہینے میں زکوٰۃ و صدقات کی وصولی کے لئے عاملوں اور محصّلوں کو مختلف قبائل میں روانہ فرمایا ۔ان امراء و عاملین کی فہرست میں مندرج ذیل حضرات خصوصیت کے ساتھ قابل ذکر ہیں جن کو ابن سعد نے ذکر فرمایا ہے۔

(۱) حضرت عیینہ بن حصن رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی تمیم کی طرف

(۲) حضرت یزید بن حصین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو اسلم و غفار کی طرف

(۳) حضرت عباد بن بشر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو سلیم و مزینہ کی طرف

(۴) حضرت رافع بن مکیث رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو جہینہ کی طرف

(۵) حضرت عمرو بن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی فزارہ کی طرف

(۶) حضرت ضحاک بن سفیان رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی کلاب کی طرف

(۷) حضرت بشر بن سفیان رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی کعب کی طرف

(۸) حضرت ابن اللبتیہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی ذبیان کی طرف

(۹) حضرت مہاجربن ابی امیہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو صنعاء کی طرف

(۱۰) حضرت زیاد بن لبید انصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو حضر موت کی طرف

(۱۱) حضرت عدی بن حاتم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو قبیلہ طی وبنی اسعد کی طرف

(۱۲) حضرت مالک بن نویرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی حنظلہ کی طرف

(۱۳) حضرت زبرقان رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی سعد کے نصف حصہ کی طرف

(۱۴) حضرت قیس بن عاصم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بنی سعد کے نصف حصہ کی طرف

(۱۵) حضرت علاء بن الحضرمی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو بحرین کی طرف

(۱۶) حضرت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو نجران کی طرف

یہ حضور شہنشاہ رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے امراء اور عاملین ہیں جن کو آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے زکوٰۃ و صدقات و جزیہ وصول کرنے کے لئے مقرر فرمایا تھا۔

(اصح السیر ص۳۳۵)

-: بنی تمیم کا وفد

-: حاتم طائی کی بیٹی اور بیٹا مسلمان

-: غزوۂ تبوک

-: غزوۂ تبوک کا سبب

-: فہرست چندہ دہندگان

-: فوج کی تیاری

-: تبوک کو روانگی

-: راستے کے چند معجزات

-: ہوا اڑا لے گئی

-: گمشدہ اونٹنی کہاں ہے ؟

-: تبوک کا چشمہ

-: رومی لشکر ڈر گیا

-: ذوالبجادین رضی اللہ تعالٰی عنہ کی قبر

-: مسجد ضرار

-: صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ امیر الحج

۹ ھ کے واقعات متفرقہ :-

-: وفود العرب

-: استقبالِ وفود

-: وفد ثقیف

-: وفد کندہ

-: وفد بنی اشعر

-: وفد بنی اسد

-: وفد فزارہ

-: وفد بنی مرہ

-: وفد بنی البکاء

-: وفد بنی کنانہ

-: وفد بنی ہلال

-: وفد ضمام بن ثعلبہ

-: وفدَ بلی

-: وفد تُجیب

-: وفد مزینہ

-: وفد دوس

-: وفد بنی عبس

-: وفد دارم

-: وفد غامد

-: وفد نجران