خصوصی مؤذنین

-: خصوصی مؤذنین

حضورِ اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے خصوصی مؤذنوں کی تعداد چارہے :

(۱) حضرت بلال بن رباح رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

(۲) حضرت عبداﷲ بن ام مکتوم(نابینا) رضی اﷲ تعالٰی عنہ ۔ یہ دونوں مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے مؤذن ہیں

(۳) حضرت سعد بن عائذ رضی اﷲ تعالٰی عنہ جو ’’سعد قرظ‘‘ کے لقب سے مشہور ہیں ۔ یہ مسجد قبا کے مؤذن ہیں ۔

(۴) حضرت ابو محذورہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ یہ مکہ مکرمہ کی مسجد حرام میں اذان پڑھا کرتے تھے۔ 1

(زرقانی جلد ۳ ص۶۹ ۲تا ص۲۷۱)

دعوتِ اسلامی کے سنتوں کی تربیت کے مدنی قافلوں میں سفر اور روزانہ فکر مدینہ کے ذریعے مدنی انعامات کا کارڈ پر کر کے ہر مدنی ماہ کے ابتدائی دس دن کے اندر اندر اپنے یہاں کے ذمہ دار کو جمع کروانے کا معمول بنا لیجئے، ان شآء اللہ عزوجل اس کی برکت سے پابند سنت بننے، گناہوں سے نفرت کرنے اور ایمان کی حفاظت کے لیے کڑھنے کا ذہن بنے گا۔