ہجرت کا ساتواں سال

-: غزوۂ ذات القرد

-: جنگ خیبر

-: غزوۂ خیبر کب ہوا ؟

-: جنگ خیبر کا سبب

-: مسلمان خیبر چلے

-: یہودیوں کی تیاری

-: محمود بن مسلمہ شہید ہوگئے

-: اسود راعی کی شہادت

-: اسلامی لشکر کا ہیڈ کوارٹر

-: حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اور مرحب کی جنگ

-: خیبر کا انتظام

-: حضرت صفیہ کا نکاح

-: حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو زہر دیا گیا

-: حضرت جعفر رضی اللہ تعالٰی عنہ حبشہ سے آگئے

-: خیبر میں اعلان مسائل

-: وادی القری کی جنگ

-: فدک کی صلح

-: عمرۃ القضاء

-: حضرت حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی صاحبزادی

-: حضرت میمونہ کا نکاح

اسی عمرۃ القضاء کے سفر میں حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت بی بی میمونہ رضی اﷲ تعالٰی عنہاسے نکاح فرمایا۔ یہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی چچی ام فضل زوجہ حضرت عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما کی بہن تھیں ۔ عمرۃ القضاء سے واپسی میں جب آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم مقام ’’سرف‘‘ میں پہنچے تو ان کو اپنے خیمہ میں رکھ کر اپنی صحبت سے سرفراز فرمایااور عجیب اتفاق کہ اس واقعہ سے چوالیس برس کے بعد اسی مقام سرف میں حضرت بی بی میمونہ رضی اﷲ تعالٰی عنہاکا وصال ہوا اور ان کی قبرشریف بھی اسی مقام میں ہے۔ صحیح قول یہ ہے کہ ان کی وفات کا سال ۵۱ھ ہے۔مفصل بیان ان شاء اللہ تَعَالٰی ازواج مطہرات رضی اﷲ تعالٰی عنہن کے بیان میں آئے گا۔1


1المواھب اللدنیۃ و شرح الزرقانی، باب عمرۃ القضاء، ج۳، ص۳۲۸، ۳۲۹ ملخصاً