ہجرت کا گیارہواں سال

-: جیش اُسامہ

-: وفاتِ اقدس

-: حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو اپنی وفات کا علم

-: علالت کی ابتداء

-: وفات کا اثر

-: تجہیز و تکفین

-: نماز جنازہ

-: قبر انور

-: حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ترکہ

-: زمین

-: سواری کے جانور

-: ہتھیار

چونکہ جہاد کی ضرورت ہر وقت درپیش رہتی تھی اس لئے آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اسلحہ خانہ میں نو یا دس تلواریں ، سات لوہے کی زرہیں ، چھ کمانیں ، ایک تیردان، ایک ڈھال، پانچ برچھیاں ، دو مغفر، تین جبے، ایک سیاہ رنگ کا بڑا جھنڈا باقی سفید و زرد رنگ کے چھوٹے چھوٹے جھنڈے تھے اور ایک خیمہ بھی تھا۔1

ہتھیاروں میں تلواروں کے بارے میں حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے تحریر فرمایا کہ مجھے اس کا علم نہیں کہ یہ سب تلواریں بیک وقت جمع تھیں یا مختلف اوقات میں آپ کے پاس رہیں ۔2

(مدارج النبوۃ ج۳ ص۵۹۵)


1المواہب اللدنیۃ وشرح الزرقانی، فی الالات حروبہ۔۔۔الخ، ج۵، ص۸۵، ۸۸۔۸۹، ۹۱۔۹۲ومدارج النبوت، قسم پنجم، باب یازدہم، ج۲، ص۵۹۸، ۶۰۷ملخصاًوملتقطاً 2مدارج النبوت، قسم پنجم، باب یازدہم، ج۲، ص۵۹۵

-: ظروف و مختلف سامان

-: تبرکاتِ نبوت