شمائل و خصائل

-: حلیۂ مقدسہ

-: جسم اطہر

-: جسم انور کا سایہ نہ تھا

-: مکھی، مچھر، جوؤں سے محفوظ

-: مہر نبوت

-: قد مبارک

-: سر اقدس

-: مقدس بال

-: رُخِ انور

-: محراب اَبرو

-: نورانی آنکھ

-: بینی مبارک

-: مقدس پیشانی

-: گوش مبارک

-: دہن شریف

-: زبان اقدس

-: لعابِ دہن

-: آواز مبارک

-: پرنور گردن

-: دست ِ رحمت

-: شکم و سینہ

-: پائے اقدس

-: لباس

-: عمامہ

-: چادر

-: کملی

-: نعلین اقدس

-: پسندیدہ رنگ

-: انگوٹھی

-: خوشبو

-: سرمہ

-: سواری

-: نفاست پسندی

-: مرغوب غذائیں

-: روز مرہ کے معمولات

-: سونا جاگنا

-: رفتار

حضورصلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم بہت ہی باوقار رفتار کے ساتھ چلتے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا بیان ہے کہ بوقت رفتار حضورصلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم ذرا جھک کر چلتے اور ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا آپ کسی بلندی سے اتر رہے ہیں ۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم اس قدر تیز چلتے تھے کہ گویا زمین آپ کے قدموں کے نیچے سے لپیٹی جا رہی ہے۔ ہم لوگ آ پ کے ساتھ چلنے میں ہانپنے لگتے اور مشقت میں پڑ جاتے تھے مگر حضورصلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم بلا تکلف بغیر کسی مشقت کے تیز رفتاری کے ساتھ چلتے رہتے تھے۔1

(شمائل ترمذی ص۹)


1الشمائل المحمدیۃ ، باب ماجاء فی مشیۃ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ وسلم، الحدیث : ۱۱۶، ۱۱۷، ۱۱۸، ص۸۶، ۸۷ملخصاً

-: کلام

-: دربار نبوت

-: تاجدارِ دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے خطبات

-: سرورِ کائنات کی عبادات

-: نماز

-: روزہ

-: زکوٰۃ

-: حج