شمائل و خصائل

-: حلیۂ مقدسہ

-: جسم اطہر

-: جسم انور کا سایہ نہ تھا

-: مکھی، مچھر، جوؤں سے محفوظ

-: مہر نبوت

-: قد مبارک

-: سر اقدس

-: مقدس بال

-: رُخِ انور

-: محراب اَبرو

-: نورانی آنکھ

-: بینی مبارک

-: مقدس پیشانی

-: گوش مبارک

-: دہن شریف

-: زبان اقدس

-: لعابِ دہن

-: آواز مبارک

-: پرنور گردن

-: دست ِ رحمت

-: شکم و سینہ

-: پائے اقدس

-: لباس

-: عمامہ

-: چادر

-: کملی

آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کملی بھی بکثرت استعمال فرماتے تھے یہاں تک کہ بوقت ِوفات بھی ایک کملی اوڑھے ہوئے تھے۔ حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا بیان ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے ایک موٹا کمبل اور ایک موٹے کپڑے کا تہبند نکالا اور فرمایا کہ انہی دونوں کپڑوں میں حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے وفات پائی۔1

(ترمذی ج۱ ص۲۰۶ باب ماجاء فی الثوب)


1سنن الترمذی، کتاب اللباس، باب ماجاء فی لبس الصوف، الحدیث : ۱۷۳۹، ج۳، ص۲۸۴

-: نعلین اقدس

-: پسندیدہ رنگ

-: انگوٹھی

-: خوشبو

-: سرمہ

-: سواری

-: نفاست پسندی

-: مرغوب غذائیں

-: روز مرہ کے معمولات

-: سونا جاگنا

-: رفتار

-: کلام

-: دربار نبوت

-: تاجدارِ دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے خطبات

-: سرورِ کائنات کی عبادات

-: نماز

-: روزہ

-: زکوٰۃ

-: حج