شمائل و خصائل

-: حلیۂ مقدسہ

-: جسم اطہر

-: جسم انور کا سایہ نہ تھا

-: مکھی، مچھر، جوؤں سے محفوظ

-: مہر نبوت

-: قد مبارک

-: سر اقدس

-: مقدس بال

-: رُخِ انور

-: محراب اَبرو

-: نورانی آنکھ

-: بینی مبارک

-: مقدس پیشانی

-: گوش مبارک

-: دہن شریف

-: زبان اقدس

-: لعابِ دہن

-: آواز مبارک

-: پرنور گردن

-: دست ِ رحمت

-: شکم و سینہ

-: پائے اقدس

-: لباس

-: عمامہ

-: چادر

-: کملی

-: نعلین اقدس

-: پسندیدہ رنگ

-: انگوٹھی

-: خوشبو

-: سرمہ

-: سواری

-: نفاست پسندی

-: مرغوب غذائیں

-: روز مرہ کے معمولات

-: سونا جاگنا

-: رفتار

-: کلام

-: دربار نبوت

-: تاجدارِ دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے خطبات

-: سرورِ کائنات کی عبادات

-: نماز

-: روزہ

-: زکوٰۃ

-: حج

اعلانِ نبوت کے بعد مکہ مکرمہ میں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے دو یا تین حج کئے۔ 1

(ترمذی باب کم حج النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم و ابن ماجہ)

لیکن ہجرت کے بعدمدینہ منورہ سے ۱۰ ھ میں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے ایک حج فرمایاجوحجۃ الوداع کے نام سے مشہورہے جس کامفصل تذکرہ گزرچکا۔حج کے علاوہ ہجرت کے بعدآپ نے چارعمرے بھی ادافرمائے۔2

(ترمذی وبخاری ومسلم کتاب الحج)


1سنن الترمذی، کتاب الحج، باب کم حج النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، الحدیث : ۸۱۵، ج۲، ص۲۲۰ 2سنن التر مذی، کتاب الحج، باب کم اعتمرالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، الحدیث : ۸۱۷، ج۲، ص۲۲۱