ہجرت کا پانچواں سال

-: غزوہ دُومۃ الجندل

-: غزوۂ مُریسیع

-: منافقین کی شرارت

-: حضرت جویریه رضی اللہ تعالٰی عنہا سے نکاح

-: واقعہ افک

-: آیت تیمم کا نزول

-: جنگِ خندق

-: جنگ خندق کا سبب

-: مسلمانوں کی تیاری

-: ایک عجیب چٹان

حضرت جابر رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے بیان فرمایا کہ خندق کھودتے وقت ناگہاں ایک ایسی چٹان نمودار ہو گئی جو کسی سے بھی نہیں ٹوٹی جب ہم نے بارگاہ رسالت میں یہ ماجرا عرض کیا تو آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اٹھے تین دن کا فاقہ تھا اور شکم مبارک پر پتھر بندھا ہوا تھاآپ نے اپنے دست مبارک سے پھاوڑا مارا تو وہ چٹان ریت کے بھربھرے ٹیلے کی طرح بکھر گئی۔ 1

(بخاری جلد۲ ص۵۸۸ خندق)

اور ایک روایت یہ ہے کہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے اس چٹان پر تین مرتبہ پھاوڑا ماراہر ضرب پر اس میں سے ایک روشنی نکلتی تھی اور اس روشنی میں آپ نے شام و ایران اور یمن کے شہروں کو دیکھ لیااور ان تینوں ملکوں کے فتح ہونے کی صحابہ کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم کو بشارت دی۔ 2

(زُرقانی جلد۲ ص۱۰۹ و مدارج ج۲ ص۱۶۹)

اور النسائی کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے مدائن کسریٰ و مدائن قیصر و مدائن حبشہ کی فتوحات کا اعلان فرمایا۔ 3

(النسائی ج۲ ص۶۳)


1صحیح البخاری، کتاب المغازی، باب غزوۃ الخندق۔۔۔الخ، الحدیث : ۴۱۰۱، ج۳، ص۵۱ملتقطاً والمواھب اللدنیۃ مع شرح الزرقانی، باب غزوۃ الخندق۔۔۔الخ، ج۳، ص۲۷ 2المواھب اللدنیۃ مع شرح الزرقانی، باب غزوۃ الخندق۔۔۔الخ، ج۳، ص۳۱ 3سنن النسائی ، کتاب الجھاد، باب غزوۃ الترک والحبشۃ، الحدیث : ۳۱۷۳، ص۵۱۷ملخصاً

-: حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دعوت

-: بابرکت کھجوریں

-: اسلامی افواج کی مورچہ بندی

-: کفار کا حملہ

-: بنو قریظہ کی غداری

-: انصار کی ایمانی شجاعت

-: عمرو بن عبدود مارا گیا

-: نوفل کی لاش

-: حضرت زبیر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو خطاب ملا

-: حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالٰی عنہ شہید

-: حضرت صفیہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی بہادری

-: کفار کیسے بھاگے ؟

-: غزوہ بنی قریظہ

۵ ھ کے متفرق واقعات :-