ہجرت کا پانچواں سال

-: غزوہ دُومۃ الجندل

-: غزوۂ مُریسیع

-: منافقین کی شرارت

-: حضرت جویریه رضی اللہ تعالٰی عنہا سے نکاح

-: واقعہ افک

-: آیت تیمم کا نزول

-: جنگِ خندق

-: جنگ خندق کا سبب

-: مسلمانوں کی تیاری

-: ایک عجیب چٹان

-: حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دعوت

-: بابرکت کھجوریں

-: اسلامی افواج کی مورچہ بندی

-: کفار کا حملہ

-: بنو قریظہ کی غداری

-: انصار کی ایمانی شجاعت

-: عمرو بن عبدود مارا گیا

-: نوفل کی لاش

-: حضرت زبیر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو خطاب ملا

-: حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالٰی عنہ شہید

-: حضرت صفیہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی بہادری

-: کفار کیسے بھاگے ؟

-: غزوہ بنی قریظہ

۵ ھ کے متفرق واقعات :-

(۱)اس سال حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت بی بی زینب بنت جحش رضی اﷲ تعالٰی عنہاسے نکاح فرمایا۔ 1

(۲)اسی سال مسلمان عورتوں پر پردہ فرض کردیا گیا۔

(۳)اسی سال حد قذف( کسی پر زنا کی تہمت لگانے کی سزا)اور لعان و ظہار کے احکام نازل ہوئے۔

(۴)اسی سال تیمم کی آیت نازل ہوئی۔ 2

(۵)اسی سال نماز خوف کا حکم نازل ہوا۔


1الکامل فی التاریخ ، ذکرالاحداث فی السنۃ الخامسۃ ، ج۲، ص۶۹ 2المواھب اللدنیۃ و شرح الزرقانی، باب غزوۃ المریسیع، ج۳، ص۹