اخلاق نبوت

-: حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی عقل

-: حلم و عفو

-: تواضع

-: حسن معاشرت

-: حیاء

-: وعدہ کی پابندی

-: عدل

-: وقار

-: زاہدانہ زندگی

-: شجاعت

-: طاقت

-: رکانہ پہلوان سے کشتی

-: یزید بن رکانہ سے مقابلہ

-: ابو الاسود سے زور آزمائی

-: سخاوت

-: اسماء مبارکہ

-: آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی کنیت

آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی مشہور کنیت ’’ابو القاسم‘‘ ہے۔ چنانچہ بہت سی احادیث میں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی یہ کنیت مذکور ہے، مگر حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ نے روایت کی ہے کہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی کنیت ’’ابو ابراہیم‘‘ بھی ہے۔ چنانچہ حضرت جبریل علیہ السلام نے حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کو ان لفظوں سے سلام کیا کہ ’’السلام علیک یا ابا ابراھیم‘‘ یعنی اے ابراہیم کے والد! آپ پر سلام۔ 1

(زرقانی جلد۳ ص۱۵۱)