بچپن کے واقعات

-: ولادت با سعادت

-: مولد النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم

-: دودھ پینے کا زمانہ

-: شق صدر

-: شق صدر کتنی بار ہوا ؟

-: ام ایمن

جب حضوراقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم حضرت حلیمہ رضی اللہ تعالٰی عنہاکے گھر سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے اور اپنی والدہ محترمہ کے پاس رہنے لگے تو حضرت ’’امِ ایمن‘‘ جو آپکے والد ماجد کی باندی تھیں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی خاطر داری اور خدمت گزاری میں دن رات جی جان سے مصروف رہنے لگیں ۔ امِ ایمن کا نام ’’برکۃ‘‘ ہے یہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کو آپ کے والد رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے میراث میں ملی تھیں ۔ یہی آپ کو کھانا کھلاتی تھیں کپڑے پہناتی تھیں آپ کے کپڑے دھویا کرتی تھیں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے اپنے آزاد کردہ غلام حضرت زید بن حارثہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے ان کا نکاح کر دیا تھا جن سے حضرت اسامہ بن زید رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ پیدا ہوئے۔ 1 (رضی الله تعالٰی عنهم)

-: بچپن کی ادائیں

-: حضرت آمنہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی وفات

-: ابو طالب کے پاس

-: آپ کی دُعا سے بارش

-: اُمّی لقب

-: سفر شام اور بحیرٰی