پیغمبری دعائیں

-: تھوڑی چیز زیادہ ہو گئی

-: سوتے وقت کی دعائیں

-: رات میں جاگے تو کیا پڑھے

-: گھر سے نکلتے وقت کی دعاء

-: بازار میں داخل ہو تو یہ پڑھے

-: دعاء سفر

-: سفر سے آنے کی دعاء

-: منزل پر اس دعاء کا ورد کرے

-: بے چینی کے وقت کی دعاء

-: کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ پڑھے

-: کسی کو رخصت کرنے کی دعاء

-: کھانا کھا کر کیا پڑھے

-: آندھی کے وقت کی دعاء

-: بجلی گرجنے کی دعاء

-: کسی قوم سے ڈرے تو کیا پڑھے

-: قرض ادا ہونے کی دعاء

-: جمعہ کے دن بکثرت درود شریف پڑھو

-: ضروری تنبیہ

-: مرغ کی آواز سن کر دعاء

-: گدھا بولے تو کیا پڑھے

-: جنت کا خزانہ

-: بہشت کا ٹکٹ

-: سید الاستغفار

-: جماع کی دعاء

-: شفاء امراض کے لئے

روایت ہے کہ عبدالعزیز بن صہیب اور ثابت بنانی رضی اﷲ تعالٰی عنہما دونوں حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ثابت بنانی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے عرض کیا کہ اے ابو حمزہ! (انس) میں بیمار ہو گیا ہوں ۔ حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ کیا میں اس دعا سے تمہارے مرض کا جھاڑ پھونک نہ کر دوں جس دعا سے حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم مریضوں پر شفا کے لئے دم فرمایا کرتے تھے؟ ثابت بنانی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے کہا کہ کیوں نہیں ۔ اس کے بعد حضرت اَنس رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے یہ دعا پڑھی کہ

اَللّٰھُمَّ رَبَّ النَّاسِ مُذْھِبَ الْبَاْسِ اِشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شَافِیَ اِلَّا اَنْتَ شِفَاءلَا یُغَادِرُ سَقَمًا 1

(بخاری جلد۲ ص۸۵۵ باب رقیۃ النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم)


-: مصیبت پر نعم البدل ملنے کی دعاء