پیغمبری دعائیں

-: تھوڑی چیز زیادہ ہو گئی

-: سوتے وقت کی دعائیں

-: رات میں جاگے تو کیا پڑھے

-: گھر سے نکلتے وقت کی دعاء

-: بازار میں داخل ہو تو یہ پڑھے

-: دعاء سفر

-: سفر سے آنے کی دعاء

-: منزل پر اس دعاء کا ورد کرے

-: بے چینی کے وقت کی دعاء

-: کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ پڑھے

-: کسی کو رخصت کرنے کی دعاء

-: کھانا کھا کر کیا پڑھے

-: آندھی کے وقت کی دعاء

-: بجلی گرجنے کی دعاء

-: کسی قوم سے ڈرے تو کیا پڑھے

-: قرض ادا ہونے کی دعاء

-: جمعہ کے دن بکثرت درود شریف پڑھو

-: ضروری تنبیہ

-: مرغ کی آواز سن کر دعاء

-: گدھا بولے تو کیا پڑھے

-: جنت کا خزانہ

حضرت عبداﷲ بن قیس رضی اﷲ تعالٰی عنہ کا بیان ہے کہ مجھ سے حضوراقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلمنے فرمایا کہ میں تیری رہنمائی ایسے کلمہ پر نہ کروں جو جنت کے خزانوں میں سے ہے؟ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اﷲ!( صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم) وہ کون سا کلمہ ہے؟ تو ارشاد فرمایا کہ وہ کلمہ ’’لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ ‘‘ ہے۔1

(مسلم جلد۲ ص۳۴۶)


-: بہشت کا ٹکٹ

-: سید الاستغفار

-: جماع کی دعاء

-: شفاء امراض کے لئے

-: مصیبت پر نعم البدل ملنے کی دعاء