پیغمبری دعائیں

-: تھوڑی چیز زیادہ ہو گئی

-: سوتے وقت کی دعائیں

-: رات میں جاگے تو کیا پڑھے

-: گھر سے نکلتے وقت کی دعاء

-: بازار میں داخل ہو تو یہ پڑھے

-: دعاء سفر

-: سفر سے آنے کی دعاء

-: منزل پر اس دعاء کا ورد کرے

-: بے چینی کے وقت کی دعاء

-: کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ پڑھے

-: کسی کو رخصت کرنے کی دعاء

-: کھانا کھا کر کیا پڑھے

-: آندھی کے وقت کی دعاء

-: بجلی گرجنے کی دعاء

-: کسی قوم سے ڈرے تو کیا پڑھے

-: قرض ادا ہونے کی دعاء

-: جمعہ کے دن بکثرت درود شریف پڑھو

حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے۔ لہٰذا اس دن مجھ پر بکثرت درود پڑھا کرو کیونکہ تم لوگوں کا درود شریف میرے حضور پیش کیا جاتا ہے۔ صحابہ کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم نے عرض کیا کہ یا رسول اﷲ! ( صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم ) جب قبرشریف میں آپ کاجسم مبارک بکھر کرپرانی ہڈیوں کی صورت میں ہوجائے گا تو ہم لوگوں کا درود شریف کیسے آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے دربار میں پیش ہواکرے گا؟ تو حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ ’’ اِنَّ اللّٰہَ حَرَّمَ عَلَی الْاَرْضِ اَجْسَادَ الْاَنْبِیَآءِ ‘‘ یعنی اﷲ تعالٰی نے حضرات انبیاء علیہم السلام کے جسموں کو زمین پر حرام فرما دیا ہے۔ 1

(ابو داود جلد۱ ص ۲۲۱ مجتبائی)


-: ضروری تنبیہ

-: مرغ کی آواز سن کر دعاء

-: گدھا بولے تو کیا پڑھے

-: جنت کا خزانہ

-: بہشت کا ٹکٹ

-: سید الاستغفار

-: جماع کی دعاء

-: شفاء امراض کے لئے

-: مصیبت پر نعم البدل ملنے کی دعاء