ہجرت کا دوسرا سال

-: قبلہ کی تبدیلی

-: لڑائیوں کا سلسلہ

-: غزوہ و سریّہ کا فرق

-: غزوات و سرایا

-: سریۂ حمزہ

-: سریۂ عبیدہ بن الحارث

-: سریۂ سعد بن ابی وقاص

-: غزوۂ ابواء

-: غزوۂ بواط

-: غزوۂ سفوان

اسی سال ’’کرزبن جابر فہری‘‘ نے مدینہ کی چراگاہ میں ڈاکہ ڈالااور کچھ اونٹوں کو ہانک کر لے گیا۔ حضورصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت زید بن حارثہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو مدینہ میں اپنا خلیفہ بنا کراور حضر ت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو علمبردار بنا کر صحابہ کی ایک جماعت کے ساتھ وادی سفوان تک اس ڈاکو کا تعاقب کیامگر وہ اس قدر تیزی کے ساتھ بھاگا کہ ہاتھ نہیں آیااور حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم مدینہ واپس تشریف لائے۔ وادی سفوان ’’ بدر‘‘کے قریب ہے اسی لیے بعض مؤرخین نے اس غزوہ کانام’’ غزوۂ بدرِاولیٰ‘‘ رکھا ہے۔ اس لیے یہ یاد رکھنا چاہیے کہ غزوۂ سفوان او ر غزوۂ بد رِ اولیٰ دونوں ایک ہی غزوہ کے دو نام ہیں ۔ 1

(مدارج جلد ۲ص ۷۹)


1مدارج النبوت ، قسم سوم، باب دوم ، ج۲، ص۷۹

-: غزوۂ ذی العُشیرہ

-: سریۂ عبد اﷲ بن جحش

-: جنگ ِ بدر

-: جنگ بدر کا سبب

-: مدینہ سے روانگی

-: ننھا سپاہی

-: کفار قریش کا جوش

-: ابو سفیان

-: کفار میں اختلاف

-: کفار قریش بدر میں

-: تاجدار دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ سلم بدر کے میدان میں

-: سرور کائنات صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی شب بیداری

-: کون کب ؟ اور کہاں مرے گا ؟

-: لڑائی ٹلتے ٹلتے پھر ٹھن گئی

-: شکم مبارک کا بوسہ

-: عہد کی پابندی

-: دونوں لشکر آمنے سامنے

-: دعائے نبوی

-: لڑائی کس طرح شروع ہوئی

-: حضرت عمیر کا شوقِ شہادت

-: کفار کا سپہ سالار مارا گیا

-: حضرت زبیر کی تاریخی برچھی

-: ابوجہل ذلت کے ساتھ مارا گیا

-: ابو البختری کا قتل

-: اُمیّہ کی ہلاکت

-: فرشتوں کی فوج

-: کفار نے ہتھیار ڈال دیئے

-: شہدائے بدر

-: بدر کا گڑھا

-: کفار کی لاشوں سے خطاب

-: ضروری تنبیہ

-: مدینہ کو واپسی

-: مجاہدین بدر کا استقبال

-: قیدیوں کے ساتھ سلوک

-: اسیرانِ جنگ کا انجام

-: حضرت عباس کا فدیہ

-: حضرت زینب کا ہار

-: مقتولین بدر کا ماتم

-: عمیر اور صفوان کی خوفناک سازش

-: مجاہدین بدر کے فضائل

-: ابو لہب کی عبر تناک موت

-: غزوہ بنی قینقاع

-: غزوۂ سویق

-: حضرت فاطمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی شادی

۲ھ کے متفرق واقعات :-