عالم نباتات کے معجزات

-: خوشہ درخت سے اُتر پڑا

-: درخت چل کر آیا

-: انتباہ

یہی وہ معجزہ ہے جس کو حضرت علامہ بو صیری علیہ الرحمۃ نے اپنے قصیدہ بردہ میں تحریر فرمایا کہ؎

جَاءَ تْ لِدَعْوَتِہِ الْاَشْجَارُ سَاجِدَۃً

تَمْشِیْ اِلَیْہِ عَلٰی سَاقٍ بِلَا قَدَمٖ

یعنی آپ کے بلانے پر درخت سجدہ کرتے ہوئے اور بلا قدم کے اپنی پنڈلی سے چلتے ہوئے آپ کے پاس حاضر ہوئے ۔نیز پہلی حدیث سے ثابت ہوا کہ دیندار بزرگوں مثلا علماء و مشائخ کی تعظیم کے لیے ان کے ہاتھ پاؤں کو بوسہ دینا جائز ہے۔ چنانچہ حضرت امام نووی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے اپنی کتاب’’اذکار‘‘میں اورہم نے اپنی کتاب ’’نواد رالحدیث‘‘میں اس مسئلہ کو مفصل تحریر کیا ہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔

-: چھڑی روشن ہوگئی

-: لکڑی کی تلوار

-: رونے والا ستون