مقدس باندیاں

-: انگشت مبارک کی نہریں

-: حضرت ریحانہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا

-: حضرت نفیسہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا

-: چوتھی باندی صاحبہ

مذکورہ بالا باندیوں کے علاوہ حضور علیہ الصلٰوۃوالسلام کی ایک چوتھی باندی صا حبہ بھی تھیں جن کے بارے میں عام طور پر مؤرخین نے لکھا ہے کہ ان کا نام معلوم نہیں ۔ یہ بھی کسی جہاد میں گرفتار ہو کر بارگاہِ اقدس میں آئی تھیں اور حضورِ اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی باندی بن کر آپ کی صحبت سے سرفراز ہوتی رہیں ۔ 1

(زرقانی جلد ۳ ص ۲۷۴)